آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیک، فانٹا اور شہزادہ
جنوبی ایشیا کے قدامت پسند معاشرے میں جب کبھی بھی ہم جنس پرستی کا ذکر ہوتا ہے تو بے شمار بھنویں تن جاتی ہیں۔ ہم میں سے بہت سوں کو پاکستان میں دو 'گے' مردوں کا ایک ساتھ زندگی گزارنا یقیناً ایک انہونی بات لگے گی لیکن ہمارے ساتھی کریم الاسلام آپ کو ایک ایسے جوڑے سے ملوا رہے ہیں جو اپنے آپ کو ایک 'گے کپل' کے طور پر متعارف کرانے میں ذرا بھی نہیں ہچکچاتا۔ آئیے دیکھتے ہیں۔