آگ، دھواں اور تباہی: طیارہ گرنے کے بعد کیا ہوا؟
پاکستان کے شہر کراچی میں ہوائی اڈے کے قریب مسافر طیارے کے حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ طیارہ ایک تنگ گلی میں واقع عمارت سے ٹکرا کر گرا جس سے ارد گرد کے گھروں اور گلیوں میں کھڑی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا: حادثے کے بعد کے مناظر دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

