سیوریج کی صفائی کرنے والے سیور مین کی زندگی کیسی ہے؟
کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ ٹوائلٹ کا فلش کھینچتے ہی جو پانی کا ریلا سب کچھ بہا لے جاتا ہے وہ آخر جاتا کہاں ہے؟ وہ آپ کے گھر کی نالی سے ہوتا ہوا اِس سیور میں آگرتا ہے جو اگر کبھی بند ہو جائے تو آپ جیسا ہی ایک جیتا جاگتا انسان اندر اُتر کر صاف کرتا ہے۔
آئیے اِس سیورمین کی زندگی میں جھانکتے ہیں ہمارے ساتھی کریم الاسلام کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔


