محمد حنیف کا ولاگ: آخر ملک ریاض کا اس ملک میں کیا کیا ہے؟

،ویڈیو کیپشنلاک ڈاؤن ڈائری: محمد حنیف کا ولاگ

پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پاکستان میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ صحافی اور تجزیہ کار محمد حنیف اس سلسلے میں بی بی سی اردو کے قارئین اور ناظرین کے لیے لاک ڈاؤن ڈائری پیش کر رہے ہیں۔ دیکھیے اس سلسلے کا تازہ وی لاگ۔