آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کورونا: پاکستان میں لاک ڈاؤن کے دوران مسیحی برادری نے اپنا مذہبی تہوار ایسٹر کیسے منایا؟
کورونا کی وبا کے باعث سماجی فاصلے اور سیلف آئسولیشن نے مذہبی اجتماعات کو بھی ناممکن بنا دیا ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران مسیحی تہوار گڈ فرائڈے اور ایسٹر کس طرح منایا گیا، جانیے کریم السلام کی اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔