ٹائیگر فورس اور اوئے عمران: محمد حنیف کا کورونا ڈائری وی لاگ

،ویڈیو کیپشنٹائیگر فورس اور اوئے عمران: محمد حنیف کا کورونا وی لاگ

اگر آپ کو عمران خان کی تبدیلی سمجھ نہیں آ رہی تو یہ اؤئے عمران، اوئے عمران کرنے کا وقت نہیں بلکہ آپ کو چاہیے کہ اس تبدیلی کو چھوڑیں اور خود کوئی چھوٹی موٹی تبدیلی لے آئیں۔ دیکھیے محمد حنیف کا لاک ڈاؤن ڈائری وی لاگ۔