کورونا وائرس: سندھ میں گندم کی فصل کھڑی ہے کاٹنے والا کوئی نہیں

،ویڈیو کیپشنفصل

پاکستان کے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن جاری ہے، شہرو ں میں تو دکانیں کھلی ہیں تاہم دیہی علاقوں میں زرعی معیشت متاثر ہو رہی ہے، اس وقت گندم کی فصل تیار ہے مگر کٹائی کے لیے لوگ دستیاب نہیں۔ دیکھیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی ڈیجیٹل رپورٹ۔