کورونا وائرس: پاکستان کے مختلف علاقوں میں ’لاک ڈاؤن‘ کی تصویری جھلکیاں

پاکستان کے مختلف علاقے اس وقت لاک ڈاؤن کی زد میں ہیں۔ دیکھیے مختلف علاقوں کی تصویری جھلکیاں۔

پاکستان
،تصویر کا کیپشنلاہور میں سڑکیں لاک ڈاؤن کے آغاز کے بعد سنسان ہیں
پاکستان
،تصویر کا کیپشنصوبائی حکومت کے اعلان کے مطابق مساجد بھی بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے
پاکستان
،تصویر کا کیپشنلاہور میں عوام کو کہا گیا ہے کہ صرف انتہائی ضروری کام کے لیے گھر سے باہر نکلیں
پاکستان
،تصویر کا کیپشنپشاور میں بھی جزوی لاک ڈاؤن دیکھنے میں آیا
پاکستان
،تصویر کا کیپشنکراچی کے ریلوے سٹیشن میں عوام کی بڑی تعداد موجود تھی جو اپنے اپنے گھروں کو جا رہے تھے
پاکستان
،تصویر کا کیپشنپلیٹ فارم پر ٹرینوں کی انتظار میں کھڑے مسافروں کو دیکھتے ہوئے یہ ظاہر ہے کہ سماجی دوری کے حکم کی تعمیل نہیں ہو رہی ہے
پاکستان
،تصویر کا کیپشنپاکستان ریلوے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 31 مارچ تک ریلوے سروس بند کر دی گئی ہیں
پاکستان
،تصویر کا کیپشنٹرین کی ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے بڑی تعداد میں عوام کراچی کے کینٹ سٹیشن پر موجود تھی لیکن وہاں سماجی دوری کو لازم بنانے کے لیے حکومتی اقدامات نظر نہیں آئے
کراچی
،تصویر کا کیپشنپلیٹ فارم پر داخلے سے پہلے ایک اہلکار مسافروں کی سکریننگ میں مصروف تھا