آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مادری زبانوں کا عالمی دن: ’اردو ہے میرا نام‘
مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر بی بی سی اردو سروس کی ٹیم نے اردو کے معروف شاعر اقبال اشہر کی اردو زبان کے بارے میں ایک نظم پڑھی جسے نعمان خان اور اسرار الحق نے فلمبند کیا