آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سائن لینگویج اور پاکستان میں قوت گویائی سے محروم افراد کی مشکلات
پاکستان میں قوت گویائی سے محروم افراد بات چیت کے لیے سائن لینگویج یعنی اشاروں کی زبان استعمال کرتے ہیں۔ اس زبان میں اصل نام کی بجائے کسی خاصیت، نمبر یا نشانی وغیرہ کو نام کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
یعنی اس زبان میں آپ کا نام 77 بھی ہو سکتا ہے۔ یہ زبان ہے کیا اور اس کے استعمال کرنے والوں کو کن دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مزید دیکھیے محمد ابراہیم کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔