کیا اب پاکستان کی سڑکوں پر الیکٹرک رکشے چلیں گے؟

،ویڈیو کیپشن’سازگار انجینئرنگ ورکس‘ نے ایک ’ماحول دوست‘ الیکٹرک رکشے کی رونمائی کی ہے

لاہور کی ایک نجی کمپنی نے بجلی سے چلنے والے رکشے کی رونمائی کی ہے۔ لیکن کیا اس سے ماحول کے علاوہ مسافروں کو بھی کوئی فائدہ ہو سکے گا؟ ہمارے ساتھی عمیر سلیمی اور وقاص انور کی ڈیجیٹل ویڈیو۔