بچوں کو جلنے کے حادثات سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟

،ویڈیو کیپشنپاکستان میں ہر سال 59 فیصد بچے گرم چائے، گرم پانی یا دودھ سے جل جاتے ہیں

پاکستان میں ہر سال 59 فیصد بچے گرم چائے، گرم پانی یا دودھ سے جل جاتے ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق یہ بچے حادثات نہیں بلکہ انسانی بے احتیاطی کا شکار ہو کر جلتے ہیں۔

لاعلمی کے باعث زیادہ تر لوگ ایسے زخموں کے لیے دیسی ٹوٹکے آزماتے ہیں جس سے زخم مزید خراب ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے ترہب اصغر اور فرقان الہی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔