آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شادیوں کی تقریبات میں کون ٹھمکے انجوائے نہیں کرتا؟
شادیوں کا سیزن زوروں پر ہو تو کون ہے جو اِن تقریبات میں چند ٹھمکے لگانا انجوائے نہیں کرتا؟ لیکن آج کے زمانے کے جدید ویڈنگ ڈانس کوریوگرافرز ایک عام سی شادی کی تقریب میں ایسا رنگ بھرتے ہیں کہ اُس پر بالی ووڈ فلم کا گمان ہونے لگتا ہے۔
ایسے ہی ایک کوریوگرافر سے ملوا رہے ہیں ہمارے ساتھی کریم الاسلام اپنی اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔