آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان میں آٹے کا بحران، تندور ٹھنڈے پڑ گئے
پاکستان کے مختلف علاقوں میں آنے کی قیمت میں اضافے کے باعث جہاں عوام پریشان ہیں وہیں نان بائیوں نے تندروں کو تالے لگا دیے ہیں کیونکہ انہیں روٹی کی قیمت بڑھانے نہیں دی گئی۔ بی بی سی کے نامہ نگاروں کی رپورٹ۔