آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’دی ٹالسٹ ویمن‘: لڑکیوں کا قد اگر معمول سے زیادہ بڑھ جائے تو کیا ہوتا ہے؟
’دی ٹالسٹ ویمن‘ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جس کا قد معمول سے زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ دیکھیے ہمارے نمائندے موسیٰ یاوری کی ویڈیو جس میں انھوں نے اس افسانے کی لکھاری ماہم جاوید سے بات کی ہے۔ ماہم نے اس تحریر پر ’زینت ہارون رشید ویمنز رائٹنگ پرائز‘ بھی جیتا ہے۔