#PAKvsSL: راولپنڈی کی فوڈ سٹریٹ، ’سٹیڈیم آ کر کھانے تو بہت کھائے مگر میچ کبھی نہیں دیکھا‘
گذشتہ دس برسوں میں راولپنڈی کے شہری کرکٹ سٹیڈیم میں کرکٹ سے زیادہ کھانے پینے کے لیے آتے رہے ہیں۔ راولپنڈی سٹیڈیم کے احاطے میں واقع فوڈ سٹریٹ شہر میں کھانے پینے کے لیے ایک مقبول جگہ کے طور پر جانی جاتی ہے۔
کرکٹ کی بحالی فوڈ سٹریٹ میں کیا رونقیں لائی ہے، دیکھیے ہمارے ساتھی محمد صہیب اور نیئر عباس کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔


