آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اسلام آباد کے ایک روزہ 'ایکسپریس' دورے پر آپ کیا کرسکتے ہیں؟
اسلام آباد میں اگر آپ عام سیاحوں سے کچھ ہٹ کر کرنا چاہتے ہیں جس میں پاکستان کی تاریخ کے ساتھ ساتھ آپ اپنے صحت کا بھی خیال بھی رکھ سکیں تو عام سیاحی مقامات سے کچھ الگ جگہوں کا رخ کریں۔ دیکھیے ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔