چوڑیوں اور چاندی کے زیورات کے لیے مشہور صوبہ سندھ کا شہر عمر کوٹ

،ویڈیو کیپشنچوڑیوں اور چاندی کے زیورات کے لیے مشہور صوبہ سندھ کا شہر عمر کوٹ

ایک طرف لہلاتے کھیت ہیں تو دوسری جانب صحرائی ٹیلے اور درمیان میں ایک تاریخی قلعہ۔

اگر آپ فطرتی حسن، تاریخ اور کلچر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یقیناً صوبہ سندھ کا شہر عمرکوٹ ایک بہترین انتخاب ہو سکتا ہے۔ عمر کوٹ شہر اپنی کن کن چیزوں کے لیے مشہور ہے، مزید دیکھیے ہمارے ساتھی محمد نبیل کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔