شہزادی کیٹ میڈلٹن کے پاکستانی کپڑوں کی نمائش
برطانوی شہزادی کیٹ میڈلیٹن کے دورہ پاکستان کے لیے کپڑے ڈیزائن کرنے والی پاکستانی ڈیزائنر ماہین خان آج کل لندن میں ہیں۔ انھوں نے لندن میں شہزادی کیٹ کے لیے تیار کیے گئے کپڑوں کی نمائش بھی کی۔ اس حوالے سے بی بی سی ایشین نیٹ ورک کی شبنم محمود نے ان سے بات کی ۔۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔