پشاور کی رائیڈر سکواڈ: ’خواتین پولیس اہلکار آتی ہیں، ہمیں تحفظ دیتی ہیں‘

،ویڈیو کیپشنخواتین رائیڈر سکواڈ صرف دو منٹ کی دوری پر

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں بازاروں میں چوری یا چھیڑ خانی وغیرہ کی شکایات کے لیے خواتین کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

پشاور میں خواتین رائیڈر سکواڈ کی اہلکار شکایت موصول ہونے پر سوا دو منٹ میں آپ تک پہنچ سکتی ہیں۔ مزید دیکھیے ہمارے ساتھی عزیز اللہ خان اور بلال احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔