آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ: وہ لمحہ جب ایک خاتون آگ سے کوآلا کو بچا لائیں

،ویڈیو کیپشنوہ لمحہ جب ایک خاتون آگ میں سے کوآلا کو بچا لائیں

ٹونی ڈورتھی نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ایک جلتے ہوئے کوآلا کی جان بچائی۔ خدشہ ہے کہ آسٹریلیا کے جنگلوں میں لگی آگ میں سینکڑوں کوآلا ہلاک ہوچکے ہیں۔