ہنزہ کا علاقائی آلہ موسیقی ’ژیغینی‘ اب ایک نئے روپ میں

،ویڈیو کیپشنروایتی ساز ’ژیغینی‘ کو نیا انداز بخشنے والا موسیقار

ژیغینی ہنزہ کا ایک علاقائی آلہِ موسیقی ہے۔ سادہ الفاظ میں یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ سارنگی اور رباب سے مشابہت رکھتا ہے۔ پہلے یہ صرف سارنگی کی طرح گز سے بجتا تھا لیکن ہنزہ کے رہائشی ضیا نے اس میں سارنگی اور رباب جیسی خصوصیات متعارف کروائی ہیں۔

دیکھیے ہنزہ سے ہمارے ساتھی موسی یاوری کی رپورٹ۔