آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
فرائی مچھلی: حیدرآباد کی پہچان
دریائے سندھ کے کنارے آباد صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کی پہچان یہاں کی مچھلی اور پلا بھی رہے ہیں۔ پانی کی قلت کی وجہ سے پلا تو ناپید ہو گیا ہے تاہم مچھلی اب بھی بنائی جاتی ہے اور اسے مزید لذیذ بنانے کے لیے کچھ تجربات بھی کیے گئے ہیں: حیدرآباد سے محمد نبیل کی ڈیجیٹل رپورٹ