محسن داوڑ، علی وزیر: ’آئینی دائرے میں رہتے ہوئے اپنے حقوق کی جنگ لڑیں گے‘

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور اراکینِ قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر نے سنیچر کو ہری پور جیل سے رہائی کے بعد بی بی سی اردو کے نامہ نگار عزیز اللہ خان سے خصوصی گفتگو کی۔