آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کتابوں اور مباحثوں کے لیے مشہور کوئٹہ کی سڑک اب جوتوں کے لیے مشہور
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کا ایم اے جناح روڈ شہر کی طویل ترین سڑکوں میں سے ایک اور اہم تجارتی مرکز ہے۔
کسی زمانے میں یہاں کتابوں کی لاتعداد دکانیں ہوتی تھیں اور ہوٹلوں پر مختلف علمی مباحثے ہوا کرتے تھے مگر اب کتابوں کی دکانیں ویران جبکہ یہ ہوٹل بند ہو چکے ہیں۔ مزید دیکھیے محمد کاظم کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔