’ہر گراؤنڈ‘ کی بانی صدف ناز: ’پیڈز خریدنے میں مشکل پر اپنی ویب سائٹ شروع کرنے کا خیال آیا‘

،ویڈیو کیپشنہر گراؤنڈ کی بانی صدف ناز: ’دکاندار نے پیڈز ایسے چھپا کر پکڑائے جیسے منشیات ہوں‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی صدف ناز کہتی ہیں کہ جب وہ پہلی مرتبہ ماہواری کے لیے پیڈز خریدنے گئیں تو انھیں دکاندار نے یہ لفافے میں لپیٹ کر اور کاؤنٹر کے نیچے سے ایسے چھپا کر دیے جیسے یہ کوئی منشیات ہوں۔

پاکستانی معاشرہ مذہب اور سماجی اقدار کا سہارا لے کر ماہواری صحت کو ایک ایسا موضوع بنا کر پیش کرتا ہے جس پر بات نہیں کی جاسکتی اور اب صدف نے اس صورتحال سے نمٹنے کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ مزید دیکھیے ہمارے ساتھی کریم الاسلام کی اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔