آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بلوچستان کے لاپتہ افراد کے لیے قائم احتجاجی کیمپ کے روح رواں ماما قدیر کون؟
ریٹائرمنٹ کے بعد عموماً لوگ آرام کی زندگی کو ترجیح دیتے ہیں لیکن بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 79 سالہ ماما قدیر بلوچ کو آرام کا موقع نہیں ملا۔ وہ گذشتہ دس برس سے ایک احتجاجی کیمپ میں علامتی بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ڈیجٹل ویڈیو میں۔