آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دُلدُل: ذوالجناح سے عقیدت کے اظہار کی منفرد روایت
برصغیر میں عزاداری کی تاریخ اور روایت کئی صدیوں قدیم ہے اور اس پورے خطے میں محرم میں ماتمی جلوس کے ہمراہ شبیہہ ذوالجناح، تعزیے اور علم نکالے جاتے ہیں۔
تاہم سندھ کے شہر حیدرآباد میں ’دُلدُل‘ کے جلوس نکالے جاتے ہیں۔ یہ روایت اس خطے میں کہیں اور نظر نہیں آتی ہے۔
یہ دلدل کیا ہے اور یہ روایت کہاں سے آئی؟ جانیے حیدرآباد سے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی اس رپورٹ میں۔