اسلام آباد میں پلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی: ’فیصلہ ٹھیک، طریقہ غلط‘

اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں بڑھتی آلودگی کے خاتمے کے باعث پلاسٹک کے تھیلوں کے استعمال کو ترک کرنے کی مہم کے ابتدائی مرحلے میں اسلام آباد میں ان تھیلوں کے استعمال پر 14 اگست سے پابندی عائد کی گئی تھی۔

اس پابندی کے حوالے سے مقامی رہائشی، دکاندار، اور پلاسٹک کے تھیلوں کی سپلائی کرنے والے کیا کہتے ہیں اور وہ اس پابندی کے بعد کیسے خریداری کر رہے ہیں؟ دیکھیے محمد ابراہیم کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔