آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
روشنیوں کا شہر کراچی آج کل مکھیوں کے شہر میں کیوں تبدیل ہوچکا ہے؟
ویسے تو ہم سبھی مکھیوں کو اپنے آس پاس دیکھنے کے عادی ہیں مگر حالیہ دنوں میں صوبہ سندھ کے شہر کراچی میں مکھیوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
جہاں ماہرین اس کی وجہ کچرے کو مناسب انداز میں ٹھکانے نہ لگانا قرار دے رہے ہیں، وہیں طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مکھیوں کے ذریعے جراثیم پھیلنے سے بچانے کے لیے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید جانیے کریم الاسلام کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔