ٹرین سروس کی بندش سے انڈین شہریوں کی پاکستان سے واپسی دشوار

انڈین شہری محمد اکرم کراچی میں اپنی خالہ سے ملنے آئے تھے تاہم جس ٹرین میں وہ کراچی پہنچے وہ انڈیا سے آنے والی آخری ٹرین ثابت ہوئی کیونکہ کشمیر کے معاملے پر حالیہ کشیدگی کی وجہ سے حکومت پاکستان نے تھر ایکسپریس اور سمجھوتہ ایکسپریس دونوں کو ہی معطل کر دیا۔ دیکھیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی ڈیجیٹل ویڈیو۔