عمران خان کی حکومت کے پہلے برس کی چھ منفرد یادیں
پاکستان تحریکِ انصاف کو حکومت آئے آج ایک برس ہو گیا ہے۔ اس ایک سال میں وہ کون سی چھ یادیں ہیں جو آپ کے ذہن پر نقش چھوڑ گئیں؟
کیا آپ کو وہ بھینسیں یاد ہیں جنھیں حکومت میں آتے ہی نیلام کر دیا گیا تھا؟ کم از کم ابھینندن کی مونچھیں تو آپ کبھی نہیں بھولیں گے۔
عمران خان کی حکومت کے پہلے برس کی یادیں تازہ کریں عالیہ نازکی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
