آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’کراچی شہر نہیں، کچرے والا شہر ہے‘
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پیر سے شروع ہونے والے بارشوں کے سلسلے نے ایک جانب گرمی کا زور توڑا تو دوسری طرف عوام کے لیے مشکلات کا سبب بھی بنا۔
ہر سال بارشوں کے موسم میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ، ٹریفک جام اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے کی کیا وجوہات ہیں اور اس کا مستقل حل کیا ہے، جانتے ہیں اس ڈیجیٹل ویڈیو میں-