وادئ کُمراٹ: جسے سوئس سیاح بھی پاکستان کا سوئٹزرلینڈ کہتے ہیں

،ویڈیو کیپشنکمراٹ

پاکستان کے شمال مشرق میں ایک ایسا مقام بھی ہے جسے سوئٹزرلینڈ کے شہری اپنے ملک جیسا کہتے ہیں لیکن اُس کا نام کم ہی پاکستانی جانتے ہیں۔

یہ مقام وادی کُمراٹ ہے۔ اس وادی تک لوگوں کی رسائی تو محدود ہے لیکن جو بھی وہاں جاتا ہے پھر اُسے وہاں کا قدرتی حسن، پہاڑ، چشمے، دریا اور وہاں کی آب و ہوا اپنی جانب کھینچ لیتی ہے۔

آپ کو اِس خوبصورت وادی کا سفر کروا رہے ہیں ہمارے ساتھی موسیٰ یاروی اپنی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔