راولپنڈی میں رہائشی علاقے پر طیارہ گرنے سے ہلاکتیں

راولپنڈی کے علاقے موہڑہ کالو میں رہائشی علاقے پر فوجی طیارہ گرنے سے ہونے والے نقصانات کے مناظر۔

راولپنڈی طیارہ حادثہ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنفوجی طیارہ پیر اور منگل کی درمیانی بحریہ ٹاؤن فیز سیون کے قریب واقع گاؤں موہڑہ کاہلو میں گرا
راولپنڈی طیارہ حادثہ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنطیارہ گرنے سے جہاں ایک مکان مکمل طور پر منہدم ہو گیا وہیں کئی مکانات میں آگ لگ گئی
راولپنڈی طیارہ حادثہ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنحادثے سے پانچ سے چھ مکانات کو مکمل یا جزوی نقصان پہنچا ہے اور ان میں سے بیشتر آگ لگنے سے متاثر ہوئے ہیں
راولپنڈی طیارہ حادثہ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنجائے حادثہ پر ابتدائی امدادی کام رات گئے مکمل کر لیا گیا
راولپنڈی طیارہ حادثہ
،تصویر کا کیپشنمنگل کی صبح بھی امدادی کارکن متاثرہ علاقے میں جلے ہوئے مکانات میں تلاشی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں
راولپنڈی طیارہ حادثہ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنشہریوں کی بڑی تعداد حادثے کے کئی گھنٹے بعد بھی جائے وقوع کے گرد جمع تھی
راولپنڈی طیارہ حادثہ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنحادثے میں 12 شہری زخمی بھی ہوئے جن میں سے کئی آتشزدگی کی وجہ سے جھلس گئے
زخمی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناس حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں پانچ فوجی اور 13 شہری شامل ہیں
راولپنڈی طیارہ حادثہ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنحادثے میں ہلاک ہونے والوں کی لاشیں اور زخمیوں کو راولپنڈی کے مختلف ہسپتالوں میں لے جایا گیا ہے
متاثرین

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنطیارے کے حادثے میں 13 شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں جن کے لواحقین کو نوحہ کناں دیکھا جا سکتا ہے
راولپنڈی طیارہ حادثہ
،تصویر کا کیپشنعلاقے کے لوگ تعزیت کے لیے متاثرہ خاندانوں کے گھر آ رہے ہیں