آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اسلام آباد میں عمران خان کے ’محترم‘ درزی
وزیرِ اعظم عمران خان نے صدر ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی اپنی ملاقات کے دوران جو گہرے نیلے رنگ کے کپڑے زیب تن کیے ہوئے تھے وہ اسلام آباد میں واقع بوتیک ’محترم‘ نے تیار کیے تھے۔ اس بارے میں دیکھیے نعمان خان اور شجاع ملک کی ڈیجیٹل ویڈیو۔