قبائلی علاقوں سے انتخابی امیدواروں کے پیغامات

20 جولائی کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والی فاٹا کی ایجنسیوں میں انتخابات ہو رہے ہیں۔ امیدوار کیا کہتے ہیں۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔