وادی نیلم: سیلابی ریلا راہ میں آنے والی ہر چیز بہا لے گیا!

،ویڈیو کیپشنوادیِ نیلم میں ’کلاؤڈ برسٹ‘ کے بعد سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی وادیِ نیلم میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب ’کلاؤڈ برسٹ‘ کا واقعہ شب پیش آیا، جس کے بعد پہاڑی نالے میں آنے والا سیلابی ریلا اپنی راہ میں آنے والی ہر چیز بہا لے گیا تھا۔ دیکھیے علاقے کی صورتحال پر مرزا اورنگزیب جرال کی ڈیجیٹل ویڈیو۔