بشریٰ پاشا: ’بات بات پر جب طلاق کی دھمکی ملنے لگی تو میں نے جواب دیا میں بھی طلاق دے سکتی ہوں‘

،ویڈیو کیپشن’ایک نیا رشتہ جُڑنے جا رہا ہے اور تم اُسے توڑنے کی باتیں کر رہی ہو‘

شادی ایک پُرمسرت موقع تصّور کیا جاتا ہے لیکن اگر اس دوران طلاق کے بارے میں بات کی جائے تو کئی لوگوں کو ناگوار گذرتا ہے۔

پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والی بشری پاشا نے نکاح کے وقت طلاق کا حق مانگا تو انھیں شدید اختلافات کا سامنا کرنا پڑا۔

آگے چل کر یہ فیصلہ اُن کے کتنے کام آیا، بتا رہے ہیں بی بی سی کے نامہ نگار کریم الاسلام اپنی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔