ایبٹ آباد: ملکوٹ کے علاقے سے شہریوں نے زخمی تیندوا پکڑ لیا
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد کے قریب ملکوٹ کے علاقے میں شہریوں نے ایک تیندوے کو زخمی حالت میں پکڑ کر جنگلی حیات کے حکام کے حوالے کیا ہے۔ حکام نے تیندوے کو طبی امداد پہنچانے کے بعد جنگلی حیات کی پناہ گاہ پہنچا دیا۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔