آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
عمانی فوج کے پاکستانی سپاہی
گوادر کے خداداد کو علاقے کے زیادہ تر لوگ میجر صاحب کہہ کر بلاتے ہیں مگر خداداد پاکستانی فوج میں نہیں بلکہ عمان کی فوج میں ملازمت کرتے رہے ہیں۔ شاہی بازار کے قریب خداداد کے مکان کے باہر لگی ان کے نام کی تختی پر ان کا عہدہ اور عُمان کا پتہ بھی لکھا ہے جہاں انھوں نے 26 سال فوج میں نوکری کی ہے: دیکھیے سحر بلوچ کی ڈیجیٹل ویڈیو۔