لاہور کے شاہی قلعے میں رنجیت سنگھ کی آمد

،ویڈیو کیپشنمہاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ

شاہی قلعہ لاہور میں 19 ویں صدی میں پنجاب کے حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کی یاد میں ان کا کانسی کا مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔ پاکستان کو یہ مجسمہ کس نے تحفہ دیا؟ دیکھیے نامہ نگار عمر دراز کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔