پشاور کا تاریخی گورا قبرستان جو آج ویران ہے

،ویڈیو کیپشنپشاور کا تاریخی گورا قبرستان

پشاور شہر کے ڈیڑھ سو سال پرانا اور تاریخی گورا قبرستان ایک زمانے میں پشاور کے پانچ بڑے سیاحتی مقامات میں شمار ہوتا تھا جسے دیکھنے بڑی تعداد میں سیاح آتے تھے لیکن ماضی میں گھنے درختوں اور سبز پودوں اور پھولوں سے لدا یہ قبرستان اب مختلف مقامات سے ویران ہو چکا ہے۔

یہاں کن کن لوگوں کی قبریں ہیں اور ان کی تاریخ کیا ہے، اس کے لیے ہمارے ساتھی عزیز اللہ خان کی خصوصی ویڈیو دیکھیے۔