آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پشاور کے مشہور اشرف روڈ کے بیف تکوں میں کیا خاص بات ہے؟
کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ بعض ریستوران اور ڈھابے کھانے کے لیے دوسروں سے زیادہ مشہور کیوں ہوتے ہیں؟ ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی کیا کھانا بنانے کی خفیہ تراکیب موجود ہیں۔ بی بی سی اردو کی اس سیریز میں ہم آپ کو ایسی ہی کچھ دکانوں اور ڈھابوں پر لے چلیں گے تاکہ آپ جان سکیں کہ آخر ان کا کھانا اتنا مشہور کیوں ہے؟
پشاور میں لوگ گوشت کے دیوانے ہیں چاہے وہ چرسی کے مٹن تکے ہوں یا اشرف روڈ کے بیف تکے ہیں، کھانے والوں کا رش ہر وقت رہتا ہے۔ مصالحے دار بڑے گوشت کے تکے قیمت میں قدرے کم لیکن ذائقے میں اپنی مثال آپ ہیں۔ پشاور سے عزیزاللہ خان اور بلال احمد کی رپورٹ
اس سیریز کی دیگر ویڈیوز دیکھنے کے لیے کلک کریں