آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
برٹش ایئرویز کی 11 سال بعد پاکستان واپسی
برطانیہ کی فضائی کمپنی برٹش ایئرویز کا جدید ترین بوئنگ 787 طیارے نے گیارہ سال بعد پیر کو پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لینڈ کیا جس کے ساتھ ہی برٹش ایئرویز مغربی ممالک کی وہ واحد ایئرلائن بن گئی ہے جو پاکستان کے لیے اپنی پروازیں چلا رہی ہے۔
ہماری ساتھی فرحت جاوید اس پرواز کے آمد کے موقع پر اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر موجود تھیں۔ دیکھیے ان کی ڈیجیٹل ویڈیو