آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شیڈ: سیکس ورکرز اور ان کے بچوں کی بہبود کی کوشش
پاکستان میں سیکس ورکرز کی زندگی اور اس سے جڑے مسائل موجود بھی ہیں اور اہم بھی تاہم یہ سب اُن ممنوعہ موضوعات میں شامل ہیں جن پر کھل کر بات کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔ ماضی میں اس پیشے سے منسلک کچھ خواتین اب نہ صرف سیکس ورکرز کے حفظانِ صحت پر کام کر رہی ہے بلکہ ان کے بچوں کی تعلیم کے حوالے سے بھی سرگرم ہے۔