رمضان 2019: کھٹی میٹھی سپیشل چٹنی اور بنگالی کے مشہور سموسے

،ویڈیو کیپشنبنگالی کے سموسوں کے نام سے مشہور یہ سموسے صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں میں بھی مقبول ہیں

کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ بعض ریستوران اور ڈھابے کھانے کے لیے دوسروں سے زیادہ مشہور کیوں ہوتے ہیں؟ ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی کیا کھانا بنانے کی خفیہ تراکیب موجود ہیں۔ بی بی سی اردو کی اس نئی سیریز میں ہم آپ کو ایسی ہی کچھ دکانوں اور ڈھابوں پر لے چلیں گے تاکہ آپ جان سکیں کہ آخر ان کا کھانا اتنا مشہور کیوں ہے؟

کھٹی میٹھی چٹنی والے یا پھر قیمے والے سموسے، کیا چیز ہے جو لوگوں کو اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس کی ایک گلی میں واقع بنگالی سموسے کی طرف کھینچ کر لے جاتی ہے؟ دیکھیے موسیٰ یاوری کی ڈیجیٹل ویڈیو۔