گوادر کے مچھیروں کے لیے ’امبا‘ ایک جزبے کا نام
گوادر کے مچھیرے سمندر سے اپنی کشتیاں نکالتے ہوئے ’امبا‘ کے جزبے میں کلام پڑھتے ہیں تاکہ ان کی آواز آسمانوں تک پہنچ سکے۔ لیکن جدید دور کی تبدیلیوں نے اس پرانی روایت کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے شمائلہ جعفری کی یہ ویڈیو۔




