سعودی عرب میں قید پاکستانی: ’حکومت کا کردار سب سے اہم‘

جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی سربراہ سارہ بلال کہتی ہیں کہ بیرونی ممالک میں قید افراد کو ایسے ذرائع میسر نہیں ہوتے جن سے وہ اپنے حقوق کا تحفظ کر سکیں اور اس موقع پر حکومت کا کردار سب سے اہم ہو جاتا ہے۔