آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سعودی عرب میں قید پاکستانی: ’سعودی عرب کے ساتھ قیدیوں کے حوالے سے معاہدوں کو بہتر کیا جائے گا‘
سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی حالتِ زار پر بات کرتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری برائے خارجہ امور عندلیب عباس کہتی ہیں کہ ایک سٹریٹیجک کونسل بنائی گئی ہے جو دوسرے امور کے علاوہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین قیدیوں کے حوالے سے موجود معاہدوں کی بہتری پر کام کر رہی ہے۔